ابنا: دو جاسوس طیاروں نے جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ کے قریب بغڑ میں ایک گاڑی پر دو میزائل فائر کئے ۔میزائل حملے میں 5 افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئےہیں واضح رہے کہ امریکہ دہشت گردی کے بہانے پاکستان میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے بن لادن سمیت تمام دہشت گرد امریکی پروردہ ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ /169
10 مئی 2011 - 19:30
News ID: 240985
پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملے میں 5 افراد ہلاک اور4 زخمی ہوگئےہیں۔